اسلام آباد(5 اگست 2026): وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی کی بندرگاہوں کے لیے ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے پاکستان کو علاقائی ٹرانس شپمنٹ حب بنانے کے لیے ایک جامع پالیسی متعارف کراتے ہوئے کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ



