کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 1 کے قریب منشیات فروشوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس حکام کا بتانا ہے کہ منشیات کے اڈے پر چھاپے کے دوران فائرنگ کی گئی، شہید پولیس اہلکار وہاب خٹک کی لاش نجی اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ پولیس کا



