کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان پر تین افراد نے تشدد کا نشانہ بنا کر اس کی ٹانگ توڑ دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق تشدد کا واقعہ ساحل تھانے کی حدود میں پیش آیا، ابراہیم ملک نامی نوجوان نے علی کو پہلے بخاری لایا پھر اسے زبردستی اٹھا کر ساحل تھانے کی



