کراچی: لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب ٹریلر کے نیچے سوئے ہوئے مزدوروں کو کچلنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب تین روز قبل پیش آنے والے لرزہ خیز حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے، جس میں دو مزدوروں



