کراچی(2 جولائی 2026): شہر قائد میں ہیوی ٹریفک کی بے لگام رفتاری کے باعث حادثات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو مختلف واقعات میں 10 سالہ بچے سمیت 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ پہلا افسوسناک واقعہ کورنگی بلال کالونی میں پیش آیا، جہاں ریت



