کراچی (27 جون 2026): وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی نیو یارک سے بہتر شہر ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ کراچی سندھیوں، اردو بولنے والوں، پنجابیوں سمیت سب کا ہے، کراچی سندھ کا دارالخلافہ ہے اور رہے گا،



