کراچی: ماہر صحت ڈاکٹر ثاقب انصاری نے نیشنل تھیلیسیمیا کانفرنس میں نکاح نامے میں شادی سے قبل خون کے ٹیسٹ کی شرط شامل کرنے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق عمیر ثنا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک مقامی ہوٹل میں نیشنل تھیلیسیمیا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہرین صحت، اراکین سندھ اسمبلی، The post کراچی نیشنل تھیلیسیمیا کانفرنس: نکاح نامے میں شادی سے قبل خون کے ٹیسٹ کی شرط شامل کرنے کی تجویز appeared first on Qaumi Akhbar.



