کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک این میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں تیز رفتار واٹر ٹینکر سے موٹر سائیکل پر سوار کو ٹکر ماری۔ پولیس کے مطابق بچہ موٹر سائیکل پر والد کے ساتھ تھا،



