Report: Irfan Farooqi کراچی میں 3. 2 ارب کا مبینہ امپورٹ اسکینڈل بے نقاب! 71 ہزار 815 راؤٹرز ضبط، جعلی کمپنیوں کا جال، اربوں کی درآمدات اور مبینہ منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا انکشاف 22 لاکھ روپے سرمایہ رکھنے والی کمپنیوں کی 3. 2 ارب روپے کی درآمدات، 2. 9 ارب کی مقامی فروخت نے سوالات اٹھا دیے The post کراچی میں 3. 2 ارب روپے کا مبینہ امپورٹ اسکینڈل، 71 ہزار 815 راؤٹرز ضبط appeared first on Qaumi Akhbar.



