کراچی(20 اپریل 2026): شہر قائد میں ہیوی ٹریفک نے ایک اور شہری لی۔ کراچی کے علاقے ملیر میں ہیوی ٹریفک نے ایک اور شہری کی زندگی کا چراغ گل کر دیا۔ رضا موبائل مارکیٹ کے قریب تیز رفتار ٹریلر نے موٹرسائیکل کو زوردار ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور



