82.9 F
Pakistan
Thursday, June 11, 2026
HomeEnvironmentکراچی میں گیس شیڈول کی خلاف ورزی، شہریوں کا سوئی سدرن کے...

کراچی میں گیس شیڈول کی خلاف ورزی، شہریوں کا سوئی سدرن کے خلاف احتجاج

کراچی: کراچی میں گیس فراہمی کے مقررہ اوقات پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ مختلف علاقوں کے رہائشیوں نے شکایت کی ہے کہ گیس کی فراہمی کے اعلان کردہ شیڈول پر مکمل طور پر عمل نہیں کیا جا رہا، جس سے گھریلو امور متاثر ہو رہے ہیں۔

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments