کراچی میں ٹریفک پولیس نے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سڑکوں کی بندش اور متبادل راستوں کا اعلان کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہفتہ 14 نومبر کو مین یونیورسٹی روڈحسن اسکوائر سے نیپا تک بند رہے گا کیونکہ حسن اسکوائربرج کے نیچے کےفور منصوبے کے تحت کام ہو گا۔ یونیورسٹی روڈپرپانی کی 72 انچ قطرلہ



