کراچی: ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ سیمنس چورنگی سے غنی چورنگی آنے والا روڈ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس حکام کے مطابق اسٹیٹ ایونیو روڈ پر ترقیاتی کام جاری ہے جس کی وجہ سے ناظم آباد، حبیب بینک چورنگی، نورس چورنگی سے غنی چورنگی جانے والا راستہ بند کردیا گیا



