کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر ڈانس کرکے ٹریفک کنٹرول والے اہلکار فہیم گل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکار فہیم گل ڈانس کرکے ٹریفک کنٹرول کرتے ہیں جس پر ڈرائیور بھی مسکراتے ہوئے ان کی ہدایات پر
کراچی میں ڈانس کرکے ٹریفک کنٹرول کرنے والے اہلکار کی ویڈیو وائرل
RELATED ARTICLES



