(درشہوار)کراچی کے علاقے بحریہ ٹاؤن میں چوری کی بڑی واردات پیش آئی ہے،نامعلوم ملزمان گھر سے 30 تولے سونا اور امریکی ڈالر چوری کرکے فرار ہوگئے۔