ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی میں ٹریفک حادثات، اموات اور زخمیوں کی شرح میں کمی آئی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق یکم جنوری تا 17 جون 313 مہلک ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے تاہم گزشتہ سال کے مقابلے میں مہلک ٹریفک حادثات میں 30فیصد کمی ہوئی۔ رواں سال ٹریفک حادثات میں 339 افراد جاں



