77.8 F
Pakistan
Friday, July 17, 2026
HomeTechnologyکراچی میں نو پارکنگ کی خلاف ورزی روکنے کے لیے اسمارٹ کیمرے...

کراچی میں نو پارکنگ کی خلاف ورزی روکنے کے لیے اسمارٹ کیمرے نصب کیے جائیں گے

سندھ سیف سٹیز اتھارٹی نے کراچی بھر میں اسمارٹ نو پارکنگ کیمرے نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ کیمرے غیر قانونی طور پر پارک کی گئی گاڑیوں کی خودکار نشاندہی کریں گے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے جاری کرنے میں مدد دیں گے۔

Read full story on Khabrain Group Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments