کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان علی جعفری پر تشدد کے واقعے میں ملوث ملزم ارتضیٰ علوی کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان علی جعفری پر تشدد کے الزام میں ملوث نامعلوم ملزم ایڈیشنل سیشن جج کراچی ساؤتھ کی عدالت پہنچ گیا۔



