(ویب ڈیسک) کراچی کے نجی انسٹیٹیوٹ کے طلبہ نے عمارت کے اندر راستہ بتانے والی ایپ تیار کرلی، آگمینٹڈ ریئلیٹی پر مبنی ایپ عمارت کے اندر متعلقہ دفتر یا کمرے تک پہنچانے میں رہنمائی کرتی ہے۔
کراچی میں نجی انسٹیٹیوٹ کے طلبہ نے عمارت کے اندر راستہ بتانے والی ایپ تیار کرلی
RELATED ARTICLES



