کراچی (13 جون 2026): کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ گلستان جوہر کے 40 سالہ شخص میں منکی پاکس کی تصدیق کی گئی، متاثرہ مریض نیپا اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ مریض کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں، پی سی



