کراچی (18 جون 2026): محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے کراچی میں مبینہ پین بم دھماکے کی تحقیقات میں اصل محرکات سامنے آگئے۔ تحقیقاتی ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ نوجوان کو پین بم نہیں ملا تھا اس نے جھوٹ بولا، وہ اپنے کزن کی سالگرہ کی تقریب کیلیے



