کراچی(7 جولائی 2026): سرجانی ٹاؤن میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک نوجوان مدثر علی جاں بحق ہو گیا ہے۔ سرجانی ٹاؤن پولیس کے مطابق مقتول ڈگری کالج کے قریب کا رہائشی تھا اور پیشے کے لحاظ سے اسکول ٹیچر تھا۔ مقتول کی فیملی نے پولیس کو بتایا ہے کہ مدثر علی صبح



