کراچی: کیا آپ نے کراچی کی گووان برادری (گووان کمیونٹی) کے بارے میں سنا ہے؟یہ ڈھائی سو سال پرانی تاریخ کی ایک زندہ اور حیران کن داستان ہے۔ کراچی کے علاقے میں صدیوں سے آباد گووا نژاد پاکستانیوں کی نسلیں بدل گئیں مگر ان کی شناخت آج بھی برقرار ہے، برطانیہ اور کینیڈا ہجرت



