کراچی کے علاقے عزیز آباد میں شہری کو گھر کے قریب لوٹ لیا گیا جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد محمد کالونی میں موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح ملزمان نے شہری کو گھر کے قریب لوٹا اور فرار ہوگئے۔ شہری آفتاب عالم بینک سے



