کراچی کے علاقے کورنگی میں خاتون کو موٹر سائیکل سوار شخص کی جانب سے ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی الفلاح سوسائٹی بلاک سی میں موٹر سائیکل سوار شخص نے گلی میں خاتون کو ہراساں کیا اور فرار ہوگیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ



