کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش خاتون کے شوہر کی جانب سے تیزاب پھینکنے کے لیے رقم دیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔. ..