کراچی(18 نومبر 2026): محمود آباد جونیجو ٹاؤن میں معمولی تلخ کلامی اور جھگڑے کے نتیجے میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عباس کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمی ہونے والے شخص کا



