کراچی: کراچی میں بارش نے شدید گرمی اور حبس سے پریشان شہریوں کو بڑا ریلیف فراہم کر دیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی بھی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی
کراچی میں بارش سے موسم خوشگوار، مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش
RELATED ARTICLES



