کراچی: پی ای سی ایچ ایس بلاک ٹو میں ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکوؤں نے شہری کو قتل کر دیا اور موبائل فون سمیت دیگر قیمتی سامان چھین کر باآسانی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے پوش علاقے پی ای سی ایچ ایس میں اسٹریٹ کرائم کی ہولناک واردات سامنے آئی ہے، جہاں ڈکیتی



