کراچی (25 ستمبر 2026): کراچی میں آوارہ کتوں کے کتے کے واقعات کے سبب ان کی آبادی پر قابو پانے کیلیے اہم فیصلہ کر لیا گیا۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کا نوٹس لیا۔ شرکا



