محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں آج درجہ حرارت 44. 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، آج معمول سے 7. 8 ڈگری زائد گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
کراچی میں آج رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، درجہ حرارت کتنا رہا؟
RELATED ARTICLES



