قطر سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) لے کر آنے والا نیا بحری جہاز “المرونا” کراچی میں پورٹ قاسم پہنچ گیا ہے۔ ترجمان پورٹ قاسم اتھارٹی اسد وارثی کے مطابق قطر سے آنے والا یہ جہاز پورٹ قاسم ٹرمینل 2 پر لنگر انداز ہو چکا ہے، جس پر 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل The post کراچی: قطر سے 81 ہزار میٹرک ٹن سے زائد ایل این جی کا کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا appeared first on Qaumi Akhbar.



