کراچی: فلیٹ میں مردہ پائے گئے ڈاکٹرعمر اوراہلخانہ کی نمازجنازہ ادا کرنے کے بعد سائٹ سپرہائی وےانڈسٹریل ایریا صدیق آباد قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے احسن آباد میں فلیٹ سے مردہ پائے جانے والے ڈاکٹر عمر اور ان کے اہلخانہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جس کے



