کراچی: طوفان اور شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا، جس میں حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ نے صوبے کے مختلف اضلاع میں طوفانی ہواؤں اور شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے حوالے سے
کراچی : طوفان اور شدید بارشوں کا الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



