کراچی: شہر قائد میں ایک سڑک پر مبینہ طور پر اسلحہ لہرا کر شہریوں کو ہراساں کرنے کی سامنے آنے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خوف و تشویش کی فضا پیدا کردی۔ اس حوالے سے پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں ویڈیو کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کیا گیا قرار



