کراچی میں سی ٹی ڈی آپریشن کراچی نے وفاقی سول حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران کالعدم دہشت گرد تنظیم سے وابستہ ٹارگٹ کلر سید محمد عسکری عابدی کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشت گرد سے ایک ہینڈ گرنیڈ اور ایک کلاشنکوف برآمد ہوئی۔ اس دہشت گرد کا نام سی ٹی ڈی کی The post کراچی: سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



