کراچی (اسٹاف رپورٹر) سہراب گوٹھ کے قریب ندی میں ڈوبنے والے 4 سالہ بچے شاویز کی تلاش کے لیے جاری سرچ آپریشن 36 سے 40 گھنٹے بعد کامیاب ہوگیا، ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں نے بچے کی لاش ندی سے برآمد کرلی۔ترجمان ریسکیو 1122 سندھ کے مطابق شاویز گزشتہ روز سائیکل چلاتے ہوئے لیاری ندی The post کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب ندی میں ڈوبنے والے 4 سالہ بچے شاویز کی لاش 40 گھنٹے بعد برآمد، سرچ آپریشن مکمل appeared first on Qaumi Akhbar.



