کراچی کے علاقے باغ کورنگی گلشن ملت میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ کراچی کے علاقے باغ کورنگی میں ملزمان نے شہری کو گھر کی دہلیز پر واردات کا نشانہ بنایا، ملزمان نے اسلحہ کے زور پر شہری سے موبائل فون چھینا اور فرار ہوگئے۔ سی سی ٹی وی میں ڈاکوؤں



