کراچی (19 جولائی 2026): کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے ایک ارب روپے مالیت کے کمرشل اور رہائشی پلاٹوں کی مبینہ جعلی الاٹمنٹ، غیر قانونی ملکیت کی منتقلی اور ریکارڈ میں ردوبدل کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، جس کے بعد ڈی جی کے ڈی اے نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے



