84.6 F
Pakistan
Tuesday, September 22, 2026
HomePoliticsکراچی : ایم کیو ایم کے اندرونی اختلافات سامنے آگئے

کراچی : ایم کیو ایم کے اندرونی اختلافات سامنے آگئے

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کرچکے ہیں جس کا اظہار حالیہ پریس کانفرنس کے موقع پر دیکھنے میں آیا۔ پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے بار بار لقمے دینے پر چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول نے فوری طور پر ناراضی کا اظہار کیا۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments