کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز نے کارروائی کے بعد ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔