(24 نیوز )کراچی میں جاری میٹرک امتحانات کے دوران نقل اور انتظامی مسائل سامنے آنے پر سندھ حکومت نے کارروائی کرتے ہوئے میٹرک بورڈ کے تین افسران کو معطل کر دیا۔