اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماء اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے ملک کے معاشی حالات اور قومی قرضوں کے حجم پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا 75 سال میں اپریل 2022ء تک کل قرضہ 44 ہزار ارب روپے تھا لیکن …



