ممبئی(22 ستمبر 2026): بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کے بھائی سنی کوشل اور کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف کے درمیان تعلقات کی افواہیں ایک بار پھر زور پکڑنے لگی ہیں۔ سوشل میڈیا پر دونوں کی جانب سے شیئر کی جانے والی ملتی جلتی تصاویر اور تبصروں نے مداحوں میں چہیمگوئیاں شروع کر دی ہیں۔قصہ
کترینہ کیف کی بہن اور وکی کوشل کے بھائی کے درمیان ڈیٹنگ کی افواہیں سرگرم
RELATED ARTICLES



