ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کا بڑھتا ہوا وزن سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کے بارے میں ہونے والی بحث حیران کن ہے۔ حال ہی میں اداکارہ اپنے شوہر وکی کوشل کے ساتھ امبانی خاندان کے گھر منعقدہ ایک تقریب میں شریک
کترینہ کا بڑھتا ہوا وزن، سوشل میڈیا پر حیران کُن بحث چھڑ گئی
RELATED ARTICLES



