کراچی(نیوز ڈیسک)شوبز انڈسٹری کی معروف ادکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ شادی شدہ زندگی اچھی گزر رہی ہے گوہر رشید بہترین شوہر ہیں۔ نجی چینل پر ڈرامہ سیریل ’ڈاکٹر بہو‘ میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ کبریٰ خان نے حالیہ انٹرویو میں ازدواجی زندگی سے متعلق اظہار خیال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ
کبریٰ خان نے شادی شدہ زندگی پر دل کی بات کہہ دی
RELATED ARTICLES



