(1 اکتوبر 2026): کاک پٹ میں گھس کر حملہ آور پائلٹ کو قابو کرنے والے یانیو ہئیون نامی اسرائیلی مسافر نے نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران واقعے کی تفصیلات بتا دیں۔ یانیو ہئیون نے اسرائیلی وزیر اعظم کو بتایا کہ کاک پٹ کے اندر سے مدد کی آوازیں آئیں تو چونک گئے، زخمی بھارتی



