چھترپتی سمبھاجی نگر (اے بی این نیوز) کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بانی ابھجیت دیپکے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت کے لیے مبینہ طور پر دباؤ ڈالا گیا اور دھمکی آمیز پیغامات بھی موصول ہوئے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ابھجیت دیپکے نے



