نئی دہلی (26 جولائی 2026): بھارتی حکومت کی جانب سے مظاہرین کے مطالبات تسلیم کرنے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ مودی حکومت کی جانب سے اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین کے مطالبات تسلیم کرنے اور ان پر درج تمام مقدمات واپس لینے کے اعلان



