لاہور(قدرت روزنامہ)بہت سے لوگ کان صاف کرنے کے لیے روزمرہ معمول کے طور پر کاٹن بڈز یا روئی کا استعمال کرتے ہیں، لیکن ماہرین صحت خبردار کرتے ہیں کہ یہ عادت فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ ان کے مطابق کان کی صفائی کا یہ طریقہ بعض اوقات سننے کی صلاحیت اور. ..



